ر ا ے پو ر 19 جو ن ( ایجنسیز) چھتیس گڑ ھ کے گو ر نر شیکھر د ت نے ا پنا ا ستعفیٰ صد ر پر نب مکر جی کو ر وا نہ کر دیا ہے۔ مسٹر دت کی میعا د ا گلے سا ل جنو ر ی کے
آ خر میں ختم ہو نے وا لی تھی ۔ مسٹر شیکھر د ت کا ا ستعفیٰ اس و قت سامنے آ یا ہے جبکہ یو پی اے کے تقر ر کر د ہ گو ر نر س کو ا ستعفی کے لئے د با و ڈ الا جا ر ہا تھا ۔ مسٹر شیکھر دت کے ا ستعفی کے ا صل و جہ کا علم نہیں ہو سکا ۔